مقبول ترین
درس امامت 4_ فلسفہ وجوب عصمت اہل سنت کے نظریہ کی رد
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_گوھر شاہی سے آشنائی- درس10
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_درس 8_ موضوع درس: قادیانیت سے آشنائی
دروس لقاءاللہ_ اللہ کے خالص بندوں کے مقامات
کتابچہ 14_موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ
کتابچہ 14 _ موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ

میرا سوال ھے کہ رجعت میں جیسے آپ نے کہاکہ پلٹائیں جائیں گے تو ایک سوال تھا کہ عمومی طور پر ہم اگر اپنی زندگی…

مہدوی سوال وجواب

سوال:

میرا سوال ھے کہ رجعت میں جیسے آپ نے کہاکہ پلٹائیں جائیں گے تو ایک سوال تھا کہ عمومی طور پر ہم اگر اپنی زندگی کی روٹین میں دیکھیں تو بہت سارے ہمارے اردگرد ظلم ہورہے ہیں تو عمومی لوگ بھی شامل ہونگے یا نہیں مثال کے طور پر پنجاب کے ایک گاؤں کو لے لیں وہاں کا وڈیرا ظلم کر رہا ہے اسکے انڈر جو لوگ ہیں ان سب کی بہت زیادہ تعداد نہیں ہیں تو عمومی طور پر رجعت کا تصور کیاہے پلیز بتا دیں؟

جواب:
ظلم کی کئ قسمیں ہیں بعض ظلم بہت بڑے ہوتے ہیں جن کے بارے میں الله نے یہ ارادہ کیا ہوا تھاکہ انہیں دنیا و آخرت میں بھی سزا دیں۔اب وہ ایک کسی شخص پر ظلم ہو سکتا ہے یا کسی ایک آبادی پر بھی ہو سکتا ہے اب وہ الله کا ارادہ ہے کہ وہ کونسا ظالم ہے کہ جسکو دنیا میں بھی عذاب دے اور آخرت میں بھی۔
تو امام مہدی علیہ السلام کے دور میں ایسے ظالموں کو دنیا میں عذاب ملے گا اور مظلوم بھی زندہ ہونگے اور اپنی آنکھوں کے سامنے ظالم کی جو سزا ہے وہ پاتے ہوئے دیکھیں گے کہ جسکوخزی فی الدنیا سے تعبیر کیا گیا ہے یعنی دنیا میں ذلت والا عذاب۔

استاد مہدویت علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم​

دیدگاهتان را بنویسید