موضوع: امامت و مہدویت (6) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
موضوع: امامت و مہدویت (6) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
چھٹی تقریر (قم المقدس میں حسینہ نگری یھا)
استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
موضوع: امامت و مہدویت
انصار امام زمان عج کی خصوصیات ، آئمہ علیھم السلام انصار کی مدح و ثناء کیا کرتے تھے، انصار کا زھد ، امام زمان عج ان سے عہدو پیمان لیں گے، سرعت سے امام مہدی عج کے پاس پہنچیں گے ، بستروں سے غائب کون ہونگے ، 313 کون ہیں؟ حاکم ، کمانڈر اور وزیر ہونگے، یمانی بھی ان 313 میں سے ہے، 313 سے عہدو پیمان ، ان کی خصوصیات ، انصار امام زمان عج نبی کریم ص کے فرمان میں ، نہج البلاغہ میں انصار کی سب سے بڑی فضیلت ، ظہور سے پہلے حالات ، علامات حتمی اور غیر حتمی ، دجال کی حقیقت ، مقدس اقلیت پر اماموں کے فرامین ، انصار کا دوسرا گروہ دس یا بارہ ھزار جوان ، انصار کا تیسرا گروہ، انصار کا انتظار ہورہا ہے، اس وقت کتنی تعداد چاھیئے ، کیوں کلچر انتظار اور تیاری کی بات کی جاتی ہے، ملک عزیز میں ہمدلی کی صورت حال ، خواص و عوام کیا کررہے ہیں ، امام زمان عج کی شیخ مفید کو توقیع ، یوم قدس بدترین اختلافات دکھائے جاتے ہیں مختلف رنگ کے پرچم اور طرح طرح کی قیادتیں کیا تماشے ہیں۔
عالمی مرکز مہدویت قم