*پانچویں تقریر (قم المقدس میں حسینہ نگری یھا ماہ رمضان 2023)*
*استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب*
*موضوع: امامت و مہدویت*
_امام ہمیشہ سراپا خیر و برکت خواہ زندہ ہو خواہ شہید ہو ، امام مہدی عج کی خاص خصوصیت ، امام صادق ع آرزوئے نصرت مہدی عج ، امام رضا ع کا کھڑے ہو کر احترام ، قائم میں انبیاء کی سنتیں ، قائم جنت میں سب سے زیادہ خوبصورت ہیں، ایک نومسلم مسیحی کی معرفت کا مقام ، زمین عصر ظہور میں نور خدا سے چمکے گی ، عدالت امام مہدی عج کے جلوے ، امام منتظر انصار ہیں ، انصار امام زمان عج کی خصوصیات اور فضائل ، اطاعت انصار ، جزبہ شہادت ، ہمدلی ، سب سے بہترین امت_
عالمی مرکز مہدویت قم