موضوع: امامت و مہدویت (4) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
موضوع: امامت و مہدویت (4) – استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
*چوتھی تقریر (قم المقدس میں حسینہ نگری یھا ماہ رمضان 2023)*
*استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب*
*موضوع: امامت و مہدویت*
_آیت بقیۃ اللہ ، کیسے امام عج اور ناصروں کا پوری زمین پر تسلط ہوگا، رعب سے مراد ، علم کی برتری، جنگ کا معیار اور کیفت بدل رہی ہے ، میڈیا کی ھولناک جنگ ، معجم الامام المھدی عج کا تعارف ، مہدی تمام علوم کا وارث، گھر کی گھریلو عورت فقیہہ ہوگی ،زمین علم و حکمت سے بھرے گی،امام کیسے ظالم ہوسکتا ہے امام معصوم ہے وہ ظلم کو مٹانے آرہے ہیں،امام کسے ماریں گے ،نبی کریم ص کی حدیث میں تین علامات امام مہدی عج ،امام سب کو راہ ھدایت دکھائیں گے ، ظالموں کو ماریں گے، شیطان ابلیس بھی مارا جائیگا، امام ہر ماہ دوبار مال تقسیم کریں گے ، فقر کا خاتمہ ، زکوٰۃ کا مستحق نہیں ملےگا،منادی ندا دے گا جس کو مال کی ضرورت ہے آئے اور لیجائے،ایک واقعہ،علم سے مالامال ،تربیت کے اقدامات کریں گے، چند صفات ناصرین امام زمانہ عج ،ناصروں کی اقسام ، ناصروں کی معرفت ،انکی توحید ،ہر حال میں امام کی اطاعت میں کوشاں ہیں، ہمیں کیسا انتظار کرنا چاھئیے، ایک سوال کا جواب_
عالمی مرکز مہدویت قم