“سورہ اسراء آیت کریمہ 33 کی تفسیر بزبانِ امام جعفر صادق علیہ السّلام”
“وَمَنْ قُتِلَ مظلوماً فقد جَعَلْنا لِوَلیّه سلطاناً…”۔ (سورہ اسراء آیت 33)
“(اور جو مظلومیت کے ساتھ قتل ہو، ہم نے اس کے وارث کو تسلط عطا کیا ہے)”
کی تفسیر میں امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
“اس آیت میں مظلوم سے مراد امام حسین علیہ السلام ہیں جو مظلومیت کے ساتھ قتل کئے گئے اور “جَعَلنا لِوَلیِّه سلطاناً” سے مراد حضرت امام مہدی(عج) ہیں۔
( البرھان فی تفسیرِ القرآن ج 4 ، ص 559 )