ساتواں درس قرآن کریم
تمہیدی گفتگو
حرم مبارک میں درس قرآن، قرآن کریم کی جمع آوری کب ہوئی ، عہد رسالت اور خلفاء کے دور میں کیا ہوا؟
قرآن مجید پر نقطے اور اعراب لگانے کا کام کب ہوا اور کن شخصیات نے انجام دیا۔۔۔
استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب
عالمی مرکز مہدویت قم