مقبول ترین
درس امامت 4_ فلسفہ وجوب عصمت اہل سنت کے نظریہ کی رد
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_گوھر شاہی سے آشنائی- درس10
جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ_درس 8_ موضوع درس: قادیانیت سے آشنائی
دروس لقاءاللہ_ اللہ کے خالص بندوں کے مقامات
کتابچہ 14_موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ
کتابچہ 14 _ موضوع : جھوٹے انحرافی فرقوں اور فتنوں کا مقابلہ

اگر کسی باطنی/روحانی مشکل سے دوچار ہو تو اسکا وظیفہ کیا ہو گا؟

مہدویت

استادِ محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

آپکے سوال و جواب

السلام علیکم!

جیسا کہ ہم نے پڑھا ہے کہ امام زمان علیہ السلام شیعوں سے بلاؤں کو دور کرتے ہیں اس معاملے میں مو جودہ دور میں کسی مصیبت میں گرفتار شیعہ کیسے امام زمان علیہ السلام سے توسل کرے۔ (اگر کسی باطنی/روحانی مشکل سے دوچار ہو تو اسکا وظیفہ کیا ہو گا)؟

وعلیکم السلام
امام زمانہ عج ھادی ہیں اور ھدایت باطنی بھی دیتے ہیں
اس لیے ضروری ہے توسل کیا جائے اور توسل میں بہتر ہے کہ نماز امام زمان عج پڑھ کر دعا کرے
امام زمانہ عج بعنوان ھادی تعلیم و تزکیہ دے سکتے ہیں تو ان سے مدد مانگے
اور ساتھ گناہوں سے مکمل طور پر پرہیز کرے کیونکہ گناہ باعث بلاء و مصیبت ہیں۔
انشاء اللہ مدد ہوگی۔

دیدگاهتان را بنویسید