تازہ ترین پوسٹس

امام وقت سے روحانی رابطہ کمزور پڑ رہا ہے تو اس سلسلے میں کیا کرنا چاہیے؟

آپکے سوال و جواب

استادِ محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

السلام علیکم
کبھی جو محسوس ہو کہ امام وقت سے روحانی رابطہ کمزور پڑ رہا ہے تو اس سلسلے میں کیا کرنا چاہیے؟

وعلیکم السلام
توجہ کریں کہ کونسے گناہ باعث بن رہے ہیں ان گناہوں سے دوری کی جائے اور دعائے عہد اور دعائے معرفت سے مولا عج سے تجدید عہد کیا جائے
اور وظائف منتظرین پر عمل کیا جائے

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *