تازہ ترین پوسٹس

امامت و مہدویت درس 1

پہلا درس قم المقدس میں حسینہ نگری یھا

استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب

موضوع: امامت و مہدویت

_نکات، آیت اولو الامر کی تشریح،اللہ و رسول کے ساتھ اولو الامر کی اطاعت کا فلسفہ،اولو الامر سے مراد کون ھستیاں، اولو الامر کی شرائط ، شیعہ مکتب میں امامت پر کڑی شرائط اور یہ اسکی حقانیت پر دلیل،عصمت و نص اہم شرائط، سعد بن عبداللہ اشعری کا واقعہ، امام عسکری ع کے دور میں امام زمان عج سے ملاقات اور امام زمانہ سے اہم سوال ، کیوں ہم امام پر نص کے قائل ہیں، امام زمان عج کا شافی جواب،ائمہ اہلبیت سے بڑھ کر دنیا میں کوئی نہیں تھا ، کوئی مورخ و مستشرق انکا کوئی عیب نہیں ڈھونڈ سکا، کیوں امام کی معرفت سب سے اہم ، نبی اسلام ص کا شیعہ و سنی کتب میں فرمان

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *